"For thousands of years, Narcissus is born without light Who is not familiar with Allama Iqbal? he is our national poet. He is called Hakeem Ummat, poet of the East and thinker of Pakistan. he is our national poet. You order! Born on November 9, 1877 in Saath. The native land of your elders was Kunam. His father was Sheikh Noor Muhammad. his mother was also a pious and pious woman. he got his education from your own city. Mur did his FA from College Sialkot. then he came to Lahore to get further education. he is here with the government. Obtained A and MA degrees. Allama Iqbal studied, after graduation he went to pro-marine in Lahore for some time. He went to England in 1905 for further education. He received a degree in philosophy from the University of Cambridge and was called a doctor. Allama Muhammad Iqbal Iqbal is our national poet. You made poetry a reality for Muslims through the reformation of the nation. Write inspirational poems to create happiness in the youth. Allama Iqbal was not only a great poet but also a great leader of Muslims. He had a lot of hand in the political development of Muslims. The idea of Pakistan was first proposed by Allama Iqbal. This view was adopted by the Muslim League. Finally, under the guidance of Quaid-e-Azam, an independent state of Muslims came into existence. Allama Muhammad Iqbal died on April 21, 1938. His grave is outside the main gate of Badshahi Masjid, Lahore. Among his famous books are Bang Dara, Payam Mashreq Madid Namah, Baal Jabr Tail, Zaboor Kim, Armaghan. Allowable multiple claims included.
"It is a sign of the nations living in the age that their destinies change in the morning and evening"
اردو:ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری: پہ رونی بڑی مشکل سے ہوتا ہے بھن میں دیدہ ور پیدا
علامہ اقبال سے کون واقف نہیں. آپ ہمارے قومی شاعر ہیں ۔ آپ ہی کو حکیم الامت ، شاعر مشرق او مفکر پاکستان کہا جاتا ہے . آپ ہمارے قومی شاعر ہیں۔ آپ ہی کو حکم ! 9 نومبر ١٨٧٧ کو ساتھ میں پیدا ہوئے . آپ کے بزرگوں کا آبائی وطن کنم تھا ۔ آپ کے والد شیخ نور محمد تھا ۔ آپ کی والدہ بھی متقی اور پرہیزگا ، خاتون تھیں۔ آپ نے انا تعلیم اپنے شہر سے حاصل کی . مر نے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کیا۔ آپ مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے لاہور آ گئے . آپ نے یہاں گور نمنٹ کا لج سے بی ۔ اے اور ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ علامہ اقبال تعلیم لیے ، فارغ ہونے کے بصلہ کچھ عرصے کے لیے نمیت کا یہ لاہور میں پرو میرین گئے۔ مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے ۱۹۰۵ ء میں انگلستان چلے گئے۔ وہاں کی کیمرج یونیورسٹی سے فلسفے کی ڈگری کی آپ ڈاکٹر کہلانے لگے. علامہ محمد اقبال اقبال ہمارے قومی شاعر ہیں . آپ نے شاعری کو قوم کی اصلاح کا ذریعے سے مسلمانوں کو خواب عملت وگا یا ۔ نوجوانوں میں خوش پیدا کرنے کے لیے ولو انگیز نظمیں لکھیں. علامہ اقبال ایک بہت بڑے شاعری نہیں بلکہ مسلمانوں کے ایک عظیم رہنما بھی تھے ۔ مسلمانوں کی سیاسی پیداری میں اُن کا بہت ہاتھ تھا ۔ پاکستان کا نظریہ سب سے پہلے علامہ اقبال نے ہی پیش کیا تھا. اس نظریے کو مسلم لیگ نے اپنا لیا۔ آخر کار قائد اعظم کی رہنمائی میں مسلمانوں کی ایک آزاد مملکت وجود میں میں آئی ۔ علامہ محمد اقبال کا اتقل ۲۱ اپریل ۱۹۳۸ء میں ہوا آپ کا مزار بادشاہی مسجد لاہور کے صدر دروازے کے باہر ہے ۔ آپ کی مشہور کتابوں میں بانگ درا، پیام مشرق مادید نمہ ، بال جبر ٹیل، زبور کم ، ارمغان
مجاز ضرب کلیم شامل ہیں ۔
"ے نشان ہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح و شام بدلتی ہیں اُن کی تقدیریں"
Written By Nivyan Asif And Nayyer Naz
.jpeg)
0 Comments